+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 04 2026 15:29:43
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم واہنڈو منڈی میں 2500 بوری کی آمد تھی 9000 سے 13000 تک مارکیٹ گئی ہے۔ دوسری جانب کراچی پرانا مال 14000 کی بیچ ہے جبکہ نیا مال مصری 16500 میں مل جاتا ہے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن۔ مارکیٹ میں فل الحال مزے داری نہیں ہے۔