+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2026 18:45:04
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم واہنڈو منڈی میں آج 9000 سے 15000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نیا برسیم 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے مال مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔