+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2026 15:06:08
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم واہنڈو منڈی میں 4000 سے پلس بوری کی آمد ھے۔ 9000 سے 14500 تک بولی ہوئی ہے۔ پکے دڑے کے مال 12000/13000 روپیہ من تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پرانا برسیم 14500 میں مل جاتا ہے۔ نیا برسیم 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن 17000 میں کل کام ہوا تھا آج بھی مل جاتا ہے۔ مصر کی فصل ابھی شروع نہیں ہوئی ہے۔ 10/15 جون کے بعد شروع ہو گی۔ فل الحال انتظار کرنا چاہیے۔