+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2026 15:00:18
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دیسی برسیم واہنڈو منڈی میں 9000/13000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ آمدن 2000 بوری تک تھی دوپہر کے اوقات تک آمدن مزید شام تک جاری رہتی ہے۔ گاہکی ڈھیلی ہے۔