Turmeric | ہلدی ثابت
Jun 04 2026
Sep 08 2025 18:13:00 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 11300 جبکہ تھل لائن پلانٹ والے مال لوڈ میں 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 08 2025 15:07:34 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال کے 4500/4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر کے باریک مال کے 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن پر 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پلانٹ والے مال لوڈ میں 10800/11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر لالا موسی سائڈ ناروال شکر گڑھ قصور سائڈ بارشیں ہیں۔ .
Sep 04 2025 16:38:02 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 100/200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال کے 4500/4600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھر کے باریک مال کے 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 4300/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ سائڈ تھوڑی تھوڑی بیچ بھی آجاتی ہے۔ تھل لائن لوڈ میں 10800/11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے لیکن ساتھ ساتھ مال فارغ کرنے چاہیں۔ .
Sep 04 2025 12:31:46 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 4300 جبکہ تھر والے مال فیصل آباد منڈی میں 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل کچے مال کم ہیں جسکے پاس مال ہیں انکا اپنا ہی ریٹ ہے۔ تھل کے پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 11100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 03 2025 16:35:18 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 11100 جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ میں 10700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گندم اور مکئی بھی کافی تیز ہوگئی ہے جسکی وجہ سے باجرہ کی مارکیٹ بھی تیز ہے۔ .
Sep 03 2025 12:56:37 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ راولپنڈی پہنچ میں 10500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں تھل پلانٹ والے مالوں کے جبکہ لوڈ میں 9700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں ساتھ ساتھ بیچ رہے ہیں ہولڈ نہیں کر رہے ہیں۔ تھر کے باریک مال کے 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 02 2025 16:37:18 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 3900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔تھل لائن مارکیٹ 600 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 9700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ پلانٹ والے مال لوڈ میں 10000/10100 جبکہ راولپنڈی پہنچ میں 10500 روپیہ کوئنٹل تک مال مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Sep 02 2025 12:01:53 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔تھل لائن مارکیٹ 700 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 10300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10900 روپیہ کوئنٹل تک مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ 7 دنوں کے اندر ہی مارکیٹ میں 2500 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئی ہے جسکی وجہ بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 01 2025 17:50:32 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 11750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم ان ریٹس میں نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Sep 01 2025 11:56:58 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 150 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 4350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 500 تیز ہوئی ہے اور 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 11750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر کے مال فیصل آباد منڈی میں 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ کافی تیز ہوگئے ہیں ان ریٹس میں تھوڑا تھوڑا مال فارغ بھی کرنا چاہیے۔ .
Aug 30 2025 17:14:14 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 10500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی لائن سے تھوڑی بیچ ہے جبکہ تھل کے پلانٹ والے مالوں کی بیچ کمزور ہے۔ .
Aug 30 2025 11:56:25 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 300 روپیہ من مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور 4150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 400/500 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کی کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 29 2025 17:04:22 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 400 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 3850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی 800 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 9800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Aug 28 2025 17:54:18 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی سائڈ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3700/3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لالا موسیٰ سائڈ بھی 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کچے مالوں کے 8800/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی سائڈ مالوں کی بیچ آجاتی ہے جبکہ ملتان فیصل آباد پلانٹ والے مالوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Aug 28 2025 11:56:05 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ دوبارہ گرم ہو گئ ہے۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لالا موسیٰ سائڈ بھی 3400/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ دوبارہ تیز ہو گئ ہے۔ قصور بارشیں ہیں۔ قصور کے 72 گاؤں پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ شکر گڑھ نارووال سائڈ بھی شدید بارشیں اور پانی ہے۔ فل حال جن سٹاکسٹ کے پاس باجرہ ہے فروخت نہیں کر رہے ہیں۔ پلانٹ والے مال کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ بیچ رک گئی ہے۔ مارکیٹ میں دوبارہ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 27 2025 18:05:26 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ کچے مال کراچی پہنچ میں 9500 جبکہ تھر کے مال کراچی پہنچ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قصور شکر گڑھ نارووال سائڈ 10 ستمبر تک بارشیں ہیں جبکہ بارش کی وجہ سے قصور میں نئی آمدن بھی نہیں ہے۔ .
Aug 27 2025 12:05:17 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 200 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قصور نارووال شکر گڑھ اوکاڑہ سائڈ شدید بارشیں ہیں اور بارشوں کی وجہ سے قصور کی کراپ ڈسٹرب ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ میں بیچ ٹائٹ ہے۔ .
Aug 26 2025 18:16:12 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3550/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ بہتر ہے اور 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9200/9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قصور نارووال شکر گڑھ سائڈ آگے بارشیں متوقع ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 26 2025 12:28:49 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی سائڈ سے کچے مالوں کی بیچ ہے۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3550/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 8400/8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100/9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 25 2025 18:08:01 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 8300/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق قصور کی کراپ کی کاشت بھی لیٹ ہوئی تھی اور بارش کی وجہ سے آمدن بھی لیٹ ہے۔ .
Aug 25 2025 12:12:28 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 100/200 روپیہ مارکیٹ نرم ہے اور 8300/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ کے پاس مال پڑے ہیں ہولڈ نہیں کر رہے ہیں مال فارغ کر جاتے ہیں بارشوں کے بعد قصور سائڈ بھی آمدن بڑھ جائے گی اور مہینے تک لالا موسی سائڈ سے بھی نئی آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Aug 23 2025 17:33:44 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 25 روپیہ مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 3375/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور پلانٹ والے مال 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر بھی 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہے اور 8400/8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال قصور سائڈ بارشیں ہیں بارشوں کے بعد آمدن شروع ہو جائے گی۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 23 2025 12:13:25 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 25 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور پلانٹ والے مال 3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر 8500/8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ کچے مال راولپنڈی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 21 2025 18:05:33 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3425 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال کے 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ راولپنڈی پہنچ پلانٹ والے مال 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 21 2025 12:27:46 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3425 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال کے 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ راولپنڈی پہنچ پلانٹ والے مال 3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ کچے مال کراچی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 20 2025 17:32:41 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال کے 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ راولپنڈی پہنچ پلانٹ والے مال 3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر 8600/8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ مال مل بھی جاتے ہیں اور بک بھی جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 20 2025 12:27:48 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن پر 8600/8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ راولپنڈی پہنچ میں پلانٹ والے مالوں کے 9300/9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گندم اور مکئی کے ریٹ کافی بہتر ہوئے ہیں جس کی وجہ سے باجرے پر بھی تھوڑا بہت پریشر ختم ہوا ہے اور سٹاکسٹ بھی کافی حد تک مال بیچ گئے ہیں۔ ابھی تھل پلانٹ والے مال کھل کر نہیں ملتے ہیں جبکہ گاہک بن جاتا ہے تاہم باقی دوسرے کچے مالوں کی اور لالا موسیٰ سائڈ سے بیچ ہے جبکہ ان مالوں کا گاہک مشکل سے ملتا ہے۔ قمر مشانی روجھان اور تھرپارکر والے مال بھی مارکیٹ میں پڑے ہیں لیکن ان کا گاہک بھی نہیں ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ قصور ابھی فل حال مال بہت کم آ رہا ہے۔ ابھی کھل کر آمدن شروع نہیں ہوئ بارشوں کی وجہ سے کراپ لیٹ ہے۔ آگے بھی بارشیں ہیں۔ ابھی بھی جن ٹریڈرز کے پاس مال رہ گئے ہیں ساتھ ساتھ فروخت ہی کر رہے ہیں۔ مال ہولڈ نہیں کرنا چاہیے۔ .
Aug 19 2025 18:27:51 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3425 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مالوں کے 3700/3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے 9700/9800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے تاہم ساتھ ساتھ مال نکالنے بھی چاہیے۔ .
Aug 19 2025 12:16:58 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مالوں کے 3700/3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ راولپنڈی پہنچ میں پلانٹ والے مالوں کے 9500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پلانٹ والے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ دوسری جانب قصور ابھی کھل کر آمدن نہیں ہو رہی ہے۔ بارشوں کی وجہ سے مال ابھی تک بہت کم آ رہا ہے۔ آگے بھی وقفے وقفے سے بارشیں ہیں۔ .
Aug 18 2025 17:52:01 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن پر کچے مالوں کے 8700 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9300/9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3700 جبکہ کچے مال 3400/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کا گاہک ہے جبکہ کچے مالوں کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott