+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 08 2026 16:32:53
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ شام کے اوقات میں بہتر ہے اور لالا موسی لائن پر 3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ بھی مارکیٹ بہتر ہے اور 8750/8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب بھر میں دھند ہے اور سردی کی وجہ سے ساتھ ساتھ ڈیمانڈ بھی ہے۔