+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 19 2026 12:44:28
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 8700 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9300/9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی موٹے مال 8900 روپیہ کوئنٹل جبکہ باریک مال 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد اور کراچی مارکیٹ میں زیادہ تر تھرپارکر والے مال بک جاتے ہیں ان کا ریٹ 9000/9100 روپیہ کوئنٹل تک ہے پہنچ میں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔