+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 07 2026 11:56:00
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں کچے مال 3550/3600 جبکہ پلانٹ والے مال 3700/3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے 8750/8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رجحان والے مال ملتان منڈی میں 5700 جبکہ قمر مشانی والے باریک مال 5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی  ہے۔