Sesame | تل
Jun 03 2026
Dec 16 2025 12:01:46 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن پر کچے مالوں کے لوڈ میں 8750/8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی لائن پر 3525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Dec 15 2025 18:01:57 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن شام کے اوقات میں 8650/8750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ 30 دن پیمنٹ پر 9050 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ .
Dec 15 2025 12:20:05 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھل لائن کچے مال 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے 9000/9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ لالا موسیٰ لائن 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بیچ بھی کھل کر نہیں آتی ہیں۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ تھرپارکر والے مال کراچی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال فیڈ ملز مکئ اور نکو خرید رہی ہیں ان کا ریٹ کم ہے۔ باجرہ نہیں خرید رہی ہیں۔ باجرے میں جینین تیزی تب بنے گی جب فیڈ ملیں خریدنا شروع کریں گی۔ فل حال مارکیٹ 9000 کی طرف آتی ہے تو ٹریڈرز مال بیچتے بھی ہیں اور جب 8200/8300 کی طرف آتی ہے تو گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Dec 13 2025 16:51:02 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ شام کے اوقات میں 50/100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور لالا موسیٰ لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8800 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نیچے کر کے مال بیچ نہیں رہے ہیں۔ .
Dec 13 2025 12:27:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8600/8650 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Dec 11 2025 16:05:37 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مزید مارکٹ کمزور ہے اور 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی دوبارہ سست ہے۔ .
Dec 11 2025 12:17:56 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 50/100 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور لالا موسیٰ لائن 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8600/8650 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ ریٹس اوپر جاتے ہیں تو ٹریڈرز فارورڈ کرکے مال نکالتے بھی ہیں۔ .
Dec 10 2025 17:11:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور لوڈ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 10 2025 12:42:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں کچے مال 3500 جبکہ پلانٹ والے مال 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8750 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال 9000/9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ راولپنڈی پہنچ میں پلانٹ والے مال 9300/9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی پہنچ میں تھرپارکر والے مالوں کے 9000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Dec 09 2025 17:35:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں کچے مالوں کے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پلانٹ والے مال ملتان فیصل آباد پہنچ میں 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 09 2025 12:05:36 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 8800/8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ میں 9100/9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اور راولپنڈی پہنچ میں پلانٹ والے مال 9600/9700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 9300 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے کچے مالوں کا۔ فل حال مارکیٹ اوپر 9000 کی طرف آتی ہے تو گاہکی رک جاتی ہے اور پرافٹ ٹینگ شروع ہو جاتی ہے جبکہ مارکیٹ 8200/8300 کی طرف آتی ہے تو گاہکی شروع ہو جاتی ہے جبکہ بیچ رک جاتی ہے۔ ابھی خریداری نہیں کرنی چاہیے تھوڑا رکنا چاہیے۔ باجرے میں جینین تیزی تب بنے گی جب فیڈ ملیں کھانا شروع ہونگی۔ ابھی فل حال فیڈ ملیں ہائبرڈ مکئ خرید رہی ہیں اس کا ریٹ 3300/3400 ہے۔ .
Dec 08 2025 16:42:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 50/100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز فارورڈ کر کے مال بیچ جاتے ہیں۔ .
Dec 08 2025 12:01:07 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8900/8950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال شارٹ کورنگ والے گاہک ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ تیز ہے۔ جن ٹریڈرز کے پاس نیچے ریٹس والے مال ہیں وہ فارورڈ کرکے بھی مال بیچتے ہیں۔ ہائبرڈ مکئی کا ریٹ نیچے ہے اور فیڈ ملز میں ہائبرڈ مکئی ہی جارہی ہے فیڈ ملز باجرہ فلحال نہیں خرید رہی ہیں۔ مارکیٹ میں جہاں شارٹ کورنگ ختم ہوئی ریٹس میں دوبارہ تھوڑی بہت کریکشن آسکتی ہے۔ .
Dec 06 2025 16:34:19 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں شارٹ کورنگ والے گاہک ہیں آج سے 40/45 دن پہلے باجرہ کا ریٹ 78 روپیہ کلو تھا ان ریٹس میں ٹریڈرز نے سروں پر بھی کافی مال بیچے تاہم ابھی مارکیٹ تیز ہے اور شارٹ کورنگ والے گاہک ہیں جبکہ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ .
Dec 06 2025 15:54:06 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور تھل لائن کچے مالوں کے 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Dec 06 2025 12:06:36 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ ان ریٹس میں بڑھا کر مال نہیں خرید رہے ہیں تاہم کھل کر بیچ بھی نہیں آتی ہے۔ .
Dec 04 2025 17:24:10 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8650/8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی کراچی پہنچ میں 90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تھل کے زمیندار کھل کر مال نہیں بیچتے ہیں۔ .
Dec 04 2025 12:11:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8650/8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 9150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں خشک مالوں کی کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ اچھی نظر آرہی ہے۔ .
Dec 03 2025 17:30:43 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8650/8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ کھل کر بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ .
Dec 03 2025 12:09:25 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3425/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال ملتان منڈی میں 3700 جبکہ کچے مال 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8600/8650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط ہے۔ آئے روز نیا سٹاکسٹ مال لے جاتا ہے۔ .
Dec 02 2025 16:33:59 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3400/3425 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8550/8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی مال زیادہ تر کراچی اور حیدرآباد بک رہے ہیں اور 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کیونکہ پنجاب میں منگوا کر کرایا وغیرہ ڈال کے تھل کے مالوں سے ریٹ اوپر چلا جاتا ہے اس لیے پنجاب کے سٹاکسٹ اس دفعہ تھل کے مال ہی خرید رہے ہیں۔ .
Dec 02 2025 12:24:41 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3600 جبکہ کچے مال 3400/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی بھی ہے جبکہ بیچ بھی آجاتی ہے۔ .
Dec 01 2025 17:46:00 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 8550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں اچھے خشک مالوں کے۔ 40 دن پیمنٹ پر 8900 کا گاہک ہے۔ لالا موسیٰ سائڈ بھی 3400 روپیہ من ریٹ مانگ رہے ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں 3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے پلانٹ والے مالوں کے۔ راولپنڈی پہنچ میں پلانٹ والے مال 9200/9250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 01 2025 12:05:14 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3300/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں کچے مال 3400 جبکہ پلانٹ والے مال 3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے 8400/8450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100/9150 روپیہ کوئنٹل تک مال مل جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط ہے۔ بڑے سٹاکسٹ ساتھ ساتھ مال لے جاتے ہیں۔ .
Nov 29 2025 17:57:36 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور کچے مال 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 29 2025 12:06:35 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کچے مالوں کا زیادہ گاہک نہیں بنتا۔ زیادہ تر دکان دار پلانٹ والے مال ہی خریدتے ہیں۔ وہ آسانی سے بک جاتے ہیں۔ تھل پلانٹ والے مالوں کے 8700/8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اچھے خشک مالوں کے جبکہ راولپنڈی پہنچ میں 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھرپارکر کوالٹی مالوں کے 8100/8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ یہی 8200 سے 8800 کے درمیان۔ بڑے سٹاکسٹ ساتھ ٹریڈنگ بھی کرتے ہیں اوپر 8800 کی طرف مارکیٹ جاتی ہے تو فل حال بیچ بھی آنا شروع ہو جاتی ہے اور نیچے 8200 کی طرف مارکیٹ آتی ہے تو گاہکی آنا شروع ہو جاتی ہے جبکہ اس ریٹ پر بیچ رک جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق باجرہ خریدنا چاہیے کیونکہ فیڈ ملز میں جو مکئ جاتی ہے وہ شارٹ ہے۔ فل حال تو 3200/3300 کے لیول پر فیڈ ملز خریداری کر رہی ہیں لیکن اس کے ریٹوں میں تیزی کے امکانات ہیں جس کی وجہ سے ممکن ہے کے فیڈ ملز سٹاکسٹ سے ہی باجرہ خریداری کر سکتی ہیں۔ مکئ کا انٹرنیشنل ریٹ بھی 390/425 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ تاہم باجرے میں تیزی تب ہی آئے گی جب فیڈ ملز باجرہ کھائیں گی۔ شروع میں قصور کا کافی باجرہ فیڈ ملز میں گیا ہے 3000/3100 کے لیول پر۔ فل حال جب تک فیڈ ملز باجرہ خریداری نہیں کرتی تب تک بڑے سٹاکسٹ ساتھ ساتھ ٹریڈنگ جاری رکھتے ہیں۔ .
Nov 27 2025 16:22:16 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن شام کے اوقات میں 8500/8550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال 8800/8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بڑے سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 27 2025 12:23:51 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں لوڈ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ پلانٹ والے مال کے 8700/8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ راولپنڈی پہنچ میں 9000/9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بڑے سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ .
Nov 26 2025 17:42:38 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہے اور تھل لائن خشک مال لوڈ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی اچھی تھی۔ لالا موسیٰ لائن بھی 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں کچے مال 3350/3400 جبکہ پلانٹ والے مال 3550/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 26 2025 15:55:47 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں مارکیٹ تھل 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 8350 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں 400/500 روپیہ کوئنٹل کی کریکشن آئی ہے۔ بڑے انویسٹرز بھی گاہک ہیں اور جنہوں نے اوپر پرافٹ ٹیکنگ کی ہے وہ دوبارہ تھوڑا تھوڑا مال خرید رہے ہیں۔ دکان دار بھی گاہک بن جاتے ہیں۔ آج گاہکی اچھی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott