+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 20 2026 12:27:18
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن کچے مال کے 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ راولپنڈی پہنچ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے ۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ریٹیل میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔