+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 12 2026 17:01:25
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3550/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 8650/8750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ ادھر مکئ سے تھوڑی بہت اوپر گھوم رہی ہے۔ 200/300 روپیہ من ریٹ مزید تیز ہوتا ہے تو ٹریڈرز بیچنا شروع کر دیتے ہیں جیسے ہی مکئ کے ریٹوں کے قریب دوبارہ مارکیٹ آتی ہےتو گاہک بننا شروع ہو جاتا ہے۔