+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 08 2026 12:21:37
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کچے مال لوڈ میں 8650/8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9350/9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔