+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 24 2026 16:41:08
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 8350/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فیڈ ملز والی مکئی اور نیو کا ریٹ کمزور ہوا ہے اور 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جسکی وجہ سے باجرہ بھی نرم ہوا ہے۔