+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 17 2026 12:11:25
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں کچے مالوں کے 3600 جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔