+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 06 2026 12:09:49
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن کچے مالوں کے 8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ لالا موسیٰ لائن بھی 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔