Turmeric | ہلدی ثابت
Jun 04 2026
Jul 08 2025 17:23:43 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور تھل لائن 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن بھی 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے تاہم اوپر لیول پر سٹاکسٹ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں پچھلے 15/20 دنوں سے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں 1200 روپیہ کوئنٹل کی کریکشن آ چکی ہے۔ .
Jul 08 2025 11:47:06 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل کچے مالوں کے 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے پلانٹ والے مال لوڈ میں 11300 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 150 روپیہ نرم ہیں اور 11750 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ لالا موسی سائڈ پر 4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں کچا مال 4450/4500 جبکہ پلانٹ والے مال 4650/4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا بیچ آجاتی ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jul 07 2025 16:58:51 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کچے مالوں کے 11100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 07 2025 12:18:18 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں بھی 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے کچے مالوں کے 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ تھل کے پلانٹ والے مالوں کے راولپنڈی پہنچ میں 11900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں تھرپارکر کے باریک مال کے 106/107 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ابھی بارشیں جاری ہیں۔ تھوڑی تھوڑی گاہکی بھی ہے امید ہے آگے گاہکی مزید بھی اچھی ہوگی۔ جبکہ بیچ بھی ہے بڑے ٹریڈرز ہاتھ روک نہیں رہے ہیں۔ ہر روز تھوڑا تھوڑا کر کے مال نکالتے جا رہے ہیں کیونکہ ریٹ بھی اچھا ہے۔ .
Jul 03 2025 17:32:49 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن پر 11000/11100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں کچا مال پہنچ میں 11500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن پر 4400/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 03 2025 12:22:24 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن پر 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11000/11100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن پر 4400/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کے باریک مال کراچی پہنچ میں 10600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 02 2025 17:08:38 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن پر 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن پر 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر سائڈ کے باریک مال کراچی پہنچ میں 10600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jul 02 2025 11:44:55 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن بھی 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک نہیں ہے۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی بھی کچے مال کے 4500 جبکہ پلانٹ والے مال کے 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ زیادہ مال ہولڈ کر کے آخر تک نہیں جانا چاہیے۔ .
Jul 01 2025 17:41:39 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچا مال 11400 روپیہ کوئنٹل تک کی بیچ ہے۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ .
Jul 01 2025 11:57:08 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں اور فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی کے 4550/4600 اور پلانٹ والے مال کے 4750/4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل والے مال کے 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نفع پکا کر رہے ہیں۔ ساتھ ساتھ مال بیچ رہے ہیں۔ .
Jun 30 2025 17:17:37 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4600/4650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں کچا مال 4550 جبکہ پلانٹ والا مال 4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچا مال 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 11400 روپیہ کوئنٹل تک بیچ ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jun 30 2025 11:55:27 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4600/4650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں کچے مالوں کے 4600 روپیہ من جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھرپارکر کے باریک مال 11700 تک کام ہو کر دوبارہ 10700 تک بھاؤ تھے۔ اس بار تھرپارکر کے کافی مال آئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں زیادہ تر وہی بک رہے ہیں جس کی وجہ سے قمر مشانی کا باریک مال کراچی زیادہ نہیں بکا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ان ریٹوں میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے ساتھ ساتھ سٹاک فارغ بھی کرنے چاہیں۔ .
Jun 28 2025 17:52:41 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچا مال 100 روپیہ نرم ہے اور 11400 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 12250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے جیسے جیسے وقت گزر رہا ٹریڈرز مال بیچنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ .
Jun 28 2025 11:56:46 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 50 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچا مال 11500 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے ٹریڈرز مال فارغ کر رہے ہیں۔ .
Jun 26 2025 18:11:26 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن کچا مال 11500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال پہنچ میں 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی لائن پر 4650/4700 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے بارشوں کے بعد بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jun 26 2025 12:10:57 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن کچا مال 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال پہنچ میں 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی لائن 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہے اور 4650/4700 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب کے علاقوں میں اچھی بارشیں ہیں بارشوں کے بعد اچھی ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Jun 25 2025 18:11:51 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن کچا مال 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال پہنچ میں 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن پر 4600/4650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jun 25 2025 11:39:19 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن بھی 50/100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 4600/4650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں ریگولر کوالٹی 4600 جبکہ پلانٹ والے مال 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ ٹریڈرز نے کافی ٹائم سے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ ابھی تھوڑے تھوڑے مال بیچ رہے ہیں۔ .
Jun 24 2025 17:39:30 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 11600/11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پشاور پہنچ میں 12300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 24 2025 12:09:26 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 11600/11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال تو اتنے زیادہ نہیں ہیں مارکیٹ میں تاہم ٹریڈرز نے کافی ٹائم سے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں ابھی تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی کرتے ہیں۔ ریٹ اچھا ہے اور آخری ریٹ کا کوئ پتا نہیں ہے اور یہ بھی ضروری نہیں ہے کے سارے کا سارا مال ہی اچھے ریٹ پر بکے۔ اس لیے جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا کر کے مال نکالتے بھی ہیں۔ .
Jun 23 2025 18:49:41 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لالا موسیٰ لائن 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 11600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 23 2025 12:16:27 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 11700 روپیہ کوئنٹل کا گاہک بن جاتا ہے کچے مالوں کا جبکہ پلانٹ والے راولپنڈی پہنچ میں 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 4700/4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال کے 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی موٹے مال 12000 جبکہ باریک مال 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ کوئ اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ آ جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق محکمہ موسمیات نے اگلے دنوں بارشوں کا بتایا ہوا ہے۔ بارشوں کے بعد اچھی گاہکی نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Jun 21 2025 17:51:05 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ میں 11600/700 تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 12450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے ٹریڈرز اکا دکا کر کے مال فارغ کر رہے ہیں تاہم بارشوں کے بعد اچھی گاہکی متوقع ہے۔ .
Jun 21 2025 12:15:48 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ میں 11600 تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 12450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی موٹا باجرہ 12000 جبکہ باریک باجرہ لوڈ میں 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jun 19 2025 17:29:40 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ نرم ہے اور 11600 تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ پنجاب کے علاقوں میں 20/23 تاریخ کے دوران بارشیں متوقع ہیں بارشوں کے بعد اچھی گاہکی متوقع ہے۔ .
Jun 19 2025 12:25:47 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 11600/700 تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 12675 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ان ریٹوں میں بھی ٹریڈرز کو اچھا نفع ہے۔ جن کے پاس زیادہ مقدار میں مال پڑے ہیں وہ تھوڑا تھوڑا کر کے جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے اپنا والیوم کم کر رہے ہیں۔ یعنی کے جس کے پاس 10 گاڑیاں پڑی ہیں وہ دو چار گاڑیاں سیل کرتا ہے۔ تاہم ابھی بارشیں نہیں ہوئ ہیں جب بارشیں ہونگی پھر صحیح ڈیمانڈ نکلے گی۔ .
Jun 18 2025 17:10:49 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچا مال لوڈ میں 11800/900 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے جبکہ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 12675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Jun 18 2025 12:07:23 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچا مال 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور لوڈ میں 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ وقتی مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jun 17 2025 17:54:10 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچا مال 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ لوڈ میں پشاور 12400 جبکہ ملتان 12250 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ کھڑی ہے۔ .
Jun 17 2025 12:13:19 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچا مال 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہی کھڑی یے۔ آگے بارشوں کے دوران مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott