Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 27 2026
Aug 13 2025 17:27:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ سائڈ سٹاکسٹ کی بیچ ہے۔ جبکہ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 13 2025 12:06:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ سائڈ سٹاکسٹ کی بیچ ہے۔ جبکہ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ راولپنڈی پہنچ میں پلانٹ والے مال کے 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ کی بیچ ہے۔ ان ریٹوں میں مال لازمی فارغ کرنا چاہیے۔ .
Aug 12 2025 17:06:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 200/300 روپیہ بہتر ہے اور 8600/8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے راولپنڈی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے گاہک بن جاتا ہے تاہم ان ریٹس میں مال فارغ کرنے چاہیے ہولڈ نہیں کرنا چاہیے۔ .
Aug 12 2025 12:19:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 8300/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے راولپنڈی پہنچ میں 9000/9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سٹاکسٹ کے پاس مال پڑے ہیں۔ مال مل جاتے ہیں جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ ادھر لازمی مال فارغ کرنے چاہیے جن کے پاس مال رہ گئے ہیں۔ 7/10 دن بعد قصور مال کھل کر آنا شروع ہو جائیں گے۔ .
Aug 11 2025 18:34:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100/200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 8300/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے راولپنڈی پہنچ میں 9000/9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 11 2025 12:14:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 150 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ 9500 جبکہ باریک باجرہ 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ کچے مال 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے راولپنڈی پہنچ میں 9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 09 2025 18:21:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3500/3550 جبکہ تھر والے مال فیصل آباد منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ کچے مال 8500/8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے راولپنڈی پہنچ میں 9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 09 2025 12:08:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ نرم اوپن ہوئی ہے اور 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے راولپنڈی پہنچ میں 9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 07 2025 17:17:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مالوں کے 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال مل جاتے ہیں اور پلانٹ والے مال بک بھی جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 07 2025 12:27:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 100 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مالوں کے 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن سٹاکسٹ کے ہاتھ میں مال رہ گئے ہیں وہ ان ریٹس میں ساتھ ساتھ مال فارغ بھی کر جاتے ہیں۔ مارکیٹ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 06 2025 17:26:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9800/9900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تھر والے مال کراچی پہنچ میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن پر 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ بھی ہے۔ .
Aug 06 2025 12:39:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ مزید 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 8800/9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں اونچے ریٹوں والے مال ہیں ان ریٹوں میں کھل کر سیلنگ نہیں دیتے ہیں جبکہ دکان دار پلانٹ والے مالوں کے ان ریٹوں میں گاہک بن جاتے ہیں اور جو ٹریڈرز نفع پکا کر چکے ہیں وہ بازار میں کھوٹے ریٹ لگاتے ہیں۔ تاہم بازار میں جو بھی ریٹ بنے ساتھ ساتھ تھوڑا تھوڑا کر کے مال نکالتے رہنا چاہیے۔ لالا موسیٰ لائن 3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال کے 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 05 2025 22:36:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال کے 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن بھی 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے۔ کچے مالوں کے 8500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی اور پشاور پہنچ میں 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کافی ڈاؤن ہو گئ تھی- 12000 والی مارکیٹ مسلسل کمزور ہو کر نیچے 8200/8300 ریٹ رہ گیا تھا۔ ابھی ان ریٹوں میں گاہکی بھی ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Aug 05 2025 17:27:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال کے 3300/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 100/200 روپیہ بہتر ہیں اور راولپنڈی پہنچ میں 8900/9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال کا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 05 2025 12:28:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال کے 3300/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے گاہکی سست ہے جبکہ پلانٹ والے مال تھوڑے تھوڑے بک جاتے ہیں جبکہ کچے مال نہیں بک رہے ہیں۔ ان کو دوبارہ پلانٹوں میں بھیجا جا رہا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 04 2025 18:37:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ کچے مالوں 8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 04 2025 12:17:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ کچے مالوں 8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مالوں کے 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کچے مال کافی پڑے ہیں جبکہ کچے مالوں کا گاہک بھی نہیں ہے پلانٹ والے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 02 2025 17:51:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ کچے مالوں 8000/8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے راولپنڈی پہنچ میں 8800/8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مالوں کے 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال کراچی پہنچ میں 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ تھر والے مال کراچی پہنچ میں 7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال سٹاکسٹ کی بیچ کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Aug 02 2025 12:07:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 100 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 600/700 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور کچے مالوں 8100/8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے راولپنڈی پہنچ میں 8800/8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مالوں کے 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بڑی منڈیوں میں پلانٹ والے مال کا گاہک ہے تاہم بیچ بھی ہر ریٹ میں آجاتی ہے۔ .
Jul 31 2025 18:20:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کچے مال 3400 جبکہ پلانٹ والے 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 8500/8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال پہنچ میں 9100/9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں سٹاکسٹ کی بیچ ہے جبکہ نیچے خریدار کم ہے۔ .
Jul 31 2025 12:27:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور لالا موسیٰ لائن 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 8600/8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پلانٹ والے مالوں کے فیصل آباد اور ملتان منڈی میں 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے سٹاکسٹ تقریباً روزانہ ہی تھوڑا تھوڑا کر کے مال فروخت کرتے ہیں جو بھی ریٹ ہو۔ پچھلے 40 دن سے مسلسل سیلنگ کا پریشر ہے۔ .
Jul 30 2025 17:36:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں کچے مال 3500 جبکہ پلانٹ والے مال 3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کچے مال مشکل سے بکتے ہیں جبکہ پلانٹ والے مال بک جاتے ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کی گاہکی ہے۔ تھل لائن بھی کچے مال 8800/8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پشاور پہنچ میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ دکان دار تھوڑے تھوڑے گاہک بھی ہیں جبکہ سٹاکسٹ کی بیچ بھی ہے۔ .
Jul 30 2025 12:22:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن پر کچے مالوں کے 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3500/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بڑی منڈیوں میں پلانٹ والے مال کا گاہک ہے جبکہ بیچ بھی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 29 2025 18:07:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن پر کچے مالوں کے 8800/9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3500/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 29 2025 12:11:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن پر کچے مالوں کے 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3650/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 28 2025 18:16:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں بائر آپشن سودوں کے 19500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سیلر آپشن سودوں کے 18800 میں مل جاتے ہیں تاہم گاہکی خاموش ہے۔ .
Jul 28 2025 18:02:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں لالا موسیٰ لائن 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 50/100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 3800/3850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں مال ہیں اور بازار سے 50/100 کم کر کے بھی مال بیچ جاتے ہیں۔ تھل لائن 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 28 2025 12:23:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد. باجرہ مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور لالا موسیٰ لائن 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مالوں کے 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال بک جاتے ہیں جبکہ کچے مشکل سے بکتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے ایک مہینے سے مسلسل سٹاکسٹ مال بیچی آ رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ میں 3000 روپیہ کوئنٹل کی کریکشن آئ ہے۔ ابھی گاہکی بھی ہے جبکہ مال بھی پڑے ہیں۔ بڑے سٹاکسٹ جن کے پاس زیادہ مال ہیں۔ وہ روزانہ جو بھی ریٹ ہوتا ہے تھوڑا تھوڑا کر کے بیچتے ہیں۔ .
Jul 26 2025 17:28:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں تھل لائن 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ہر گھر کا اپنا اپنا ریٹ ہے۔ جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں وہ زیادہ ریٹ مانگتے ہیں جبکہ جن ٹریڈرز کے پاس مال نہیں ہیں وہ کم ریٹ بتاتے ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان کچے مال 3750 جبکہ پلانٹ والے 3950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ قصور بارش کی وجہ سے آمدن نہیں ہے۔ .
Jul 26 2025 14:30:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 400 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں لوڈ میں۔ لالا موسیٰ لائن بھی 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں 4000 روپیہ من تک کا گاہک بن جاتا ہے پلانٹ والے مالوں کا۔ راولپنڈی اور پشاور پلانٹ والے مال پہنچ میں 10000/10200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ہے۔ مال بک جاتے ہیں .
Aug 27 2026
Aug 27 2026
Aug 27 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott