+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 10 2026 12:14:12
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں کچے مال 3650 جبکہ پلانٹ والے مال 3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن لوڈ میں 8900/9000 روپیہ کوئنٹل جیسی مارکیٹ ہے۔ مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہے۔ فل حال سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچ نہیں دیتے ہیں۔