Turmeric | ہلدی ثابت
Jun 04 2026
Oct 20 2025 16:40:23 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور لالا موسیٰ لائن پر 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 100 روپیہ بہتر ہے اور 7950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ دکاندار خشک مالوں کے گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Oct 20 2025 11:31:22 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 200 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور لالا موسیٰ لائن 3050/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن نئے مال 7700/7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تقریباً سارے سٹیشنوں پر ہی آمدن شروع ہو گئ ہے۔ تاہم فل حال آمدن ابھی شروع ہوئ ہے۔ ابھی مال گیلے ہیں۔ موئسچر زیادہ ہے۔ سٹاکسٹ ابھی مال نہیں خرید رہے ہیں اور فیڈ میں بھی مال نہیں جا رہے ہیں مالوں میں نمی زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ راولپنڈی پہنچ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 18 2025 17:01:24 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر نئے مال 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ نئے کچے مال 8000/8100 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھل لالا موسی آمدن شروع ہے بیچ آرہی ہے۔ تھر پارکر کوالٹی باجرہ لوڈ میں 75/76 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 18 2025 12:13:07 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور نئے مالوں کے 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ بھی مارکیٹ کمزور ہے اور پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی لائنوں پر اور تھل لائنوں پر آمدن شروع ہے تاہم سٹاکسٹ خشک مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Oct 16 2025 17:33:06 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل سائڈ 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نئے مالوں کی آمدن کم ہے جسکی وجہ سے دکاندار اور سٹاکسٹ رکے ہوئے ہیں۔ ضرورت کے مطابق خریداری کر رہے ہیں۔ .
Oct 16 2025 11:54:04 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر نئے مالوں کے لوڈ میں 3300/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9500/9600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال تھل اور لالا موسی لائنوں پر آمدن کم ہے۔ ابھی نئی خریداری کرنے کے لیے رکنا چاہیے۔ جہاں نئی فصل کی آمدن بڑھے گی تب صورتحال واضح ہوگی۔ .
Oct 15 2025 18:09:06 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر نئے مالوں کے لوڈ میں 3300/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے 3700/3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جن لائنوں پر نئے مالوں کی آمدن ہو رہی ہے وہاں 3250/3300 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 14 2025 17:15:15 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر نئے مالوں کے لوڈ میں 3300/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے 3700/3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر باریک مال لوڈ میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال سٹاکسٹ رکے ہوئے ہیں۔ .
Oct 14 2025 12:48:18 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لوڈ میں نئے مالوں کے جبکہ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں نئے مال 3400 پرانے مال کچے 3500 روپیہ من اور پلانٹ والے 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ راولپنڈی پہنچ پلانٹ والے مال 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پرانے تھل کے پلانٹ والے مال مارکیٹ میں نہیں ہیں اس لیے ریٹ پہنچ میں تھل پلانٹ والے مالوں کا ریٹ تیز ہے۔ دوسری جانب تھرپارکر والے مالوں کی مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ پہلے نیچے لوڈ میں 7500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے تھے ابھی 8000 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے لوڈ میں۔ فل حال تھل اور لالا موسیٰ سائڈ آمدن ابھی کم ہے۔ آگے آمدن آہستہ آہستہ بڑھے گی۔ ابھی فل حال خریداری نہیں کرنی چاہیے تھوڑا رکنا چاہیے۔ تھل فصل اچھی ہے۔ .
Oct 13 2025 18:17:52 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ کچے مال 8600/8700 جبکہ تھل کے پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9300/9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 13 2025 12:54:58 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ کچے مال 8600/8700 جبکہ تھل کے پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9300/9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر باریک کوالٹی مال کراچی پہنچ میں 83 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال بڑے سٹیشنز پر آمدن کم ہے۔ سٹاکسٹ فلحال گاہک نہیں ہیں۔ .
Oct 11 2025 16:37:42 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر لوڈ میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے کچے مال کراچی پہنچ میں 95/96 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ تھر کے مال 80 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق منڈی صادق گنج، دینہ سرائے عالمگیر، لالا موسی آمدن تھوڑی تھوڑی کر کے شروع ہے تاہم فلحال مال موئسچر والے آرہے ہیں سٹاکسٹ گاہک نہیں ہیں۔ .
Oct 11 2025 12:02:12 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر لوڈ میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی شکر گڑھ نارووال سٹیشنز پر 50 سے 150 گٹو تک آمدن ہو رہی ہے اور نئے مالوں کے 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں آگے کچھ دنوں تک آمدن بڑھ جائے گی۔ تھل مارکیٹ کچے مالوں کے 8700 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9300/9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 09 2025 17:23:09 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر نئے مال 3400/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں کچے مال 3500 جبکہ پلانٹ والے مال 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھک کے پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 09 2025 12:05:15 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر نئے مال 3400/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ لالا موسی ناروال شکر گڑھ سائڈ فلحال بارش کی وجہ سے کٹائی رکی ہوئی ہے۔ تھل مارکیٹ کچے مالوں کے 8600 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ بھی تھوڑی بہت آمدن ہو رہی ہے بھرپور آمدن 10 دن بعد شروع ہو جائی گی۔ قمر مشانی سائڈ 4/5 دن سے موٹے باجرہ کی تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہے اور نئے موٹے باجرہ کا 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں فلحال جن علاقوں سے کٹائی ہوئی ہے وہاں کی فی ایکڑ پیداوار بھی اچھی آئی ہے مزید 15/20 دن تک موٹا اور باریک باجرہ کی کھل کر آمدن شروع ہو جائی گی۔ .
Oct 08 2025 17:13:33 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال 8600 پلانٹ والے مال 8900/9000 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر سائڈ باریک باجرہ کراچی پہنچ میں 7800/7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 08 2025 12:18:01 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال 8600 پلانٹ والے مال 8900/9000 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی ناروال شکر گڑھ سائڈ فلحال آمدن کم ہے جبکہ تھر پارکر اسلام کوٹ میں آمدن اچھی ہے۔ .
Oct 07 2025 17:00:27 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال 8600 جبکہ کچے مال کراچی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ آگے جب کھل کر آمدن شروع ہوگئی اور خشک مال آئیں گے تب دیکھیں گے۔ .
Oct 07 2025 12:25:50 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نارووال قصور لالا موسی بارش کی وجہ آمدن نہیں ہوئی ہے۔ تھل سائڈ کچے مال 8600 جبکہ کچے مال کراچی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر باریک مال کراچی پہنچ میں 73 روپیہ کلو جبکہ موٹے مال 86 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 06 2025 18:09:58 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 3350/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال 8500 جبکہ پلانٹ والے راولپنڈی پہنچ میں 9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 06 2025 12:44:13 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ شکر گڑھ نارووال سائڈ آمدن تھوڑی تھوڑی شروع ہو گئ ہے۔ ہر سائڈ 2 گاڑی کی آمدن تھی 3350/3450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ قصور سائڈ بھی کل 700/800 توڑے کی آمدن تھی اور 3200/3400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تھرپارکر سائڈ کافی زیادہ آمدن ہے۔ تقریباً ہر دکان دار کے پاس ہی 300/400 گٹو آ جاتا ہے۔ تھرپارکر مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 7300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں لیکن گاہکی کمزور ہے۔ کراچی مارکیٹ میں تھرپارکر والے مال کے 7800 جبکہ تھل کے پرانے مالوں کے 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا گجرانوالہ راولپنڈی سائڈ نئے پلانٹ والے مالوں کے 3700/3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں کچے مالوں کے 3400/3450 جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 3600/50 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ 10/12 دن بعد جب تھل فصل شروع ہوئ اور جہاں منڈیوں میں بھرپور آمدن ہونا شروع ہوئ ریٹ تھوڑے بہت نیچے آ سکتے ہیں۔ فل حال ان ریٹوں میں مال نہیں خریدنا چاہیے تھوڑا رکنا چاہیے۔ .
Oct 04 2025 16:56:43 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں کچے مال 3400 جبکہ پلانٹ والے مال 3550/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9250/9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 04 2025 14:27:57 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شکر گڑھ نارووال بھی تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہے۔ 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ قصور سائڈ بھی 3100 سے 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 3 سے 8 گاڑی تک کی آمدن ہو جاتی ہے۔ فل حال کام کاج اتنا نہیں ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ سٹاکسٹ بھی ابھی رکے ہوئے ہیں نئے مال ابھی موئسچر والے ہیں 15/16 موئسچر ہے۔ آگے 10/15 دن بعد لالا موسیٰ اور تھل فصل شروع ہو جائے گی۔ اس سال تھل کی فصل اچھی ہے اور گھنی ہے۔ بارشیں بھی بہت اچھی ہوئ ہیں۔ .
Oct 02 2025 17:20:23 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3600/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے کچے مال کراچی پہنچ میں 93/94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر لائنوں پر 75 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال قصور، منڈی صادق گنج سائڈ مال آرہے ہیں تاہم ان مالوں میں موئسچر زیادہ ہے سٹاکسٹ مال نہیں لیتے ہیں۔ آگے کچھ دنوں تک تھل کی فصل شروع ہونے کے بعد ہی صورتحال واضح ہوگئی۔ .
Oct 02 2025 12:13:07 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3700/3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مالوں کے 8600 جبکہ تھل کچے مال کراچی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 01 2025 18:36:30 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3700/3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مالوں کے 8600 جبکہ تھل پلانٹ والے مال کراچی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 01 2025 12:19:16 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ سائڈ پرانے مال پڑے ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3700/3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مالوں کے 8600 جبکہ تھل پلانٹ والے مال کراچی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ قصور سائڈ کے نئے مال 3200/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھرپارکر کوالٹی نئے مال 7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مالوں میں ابھی 15/16% موئسچر ہے۔ ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس سال پچھلے سال کی نسبت تھرپارکر کی فصل کم ہے۔ پچھلے سال باجرہ کی فصل تھرپارکر میں اچھی تھی اور باجرہ کا گندم سے ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے تھر پارکر کے مال شروع میں ہی بکنے کے لیے آ گئے۔ باجرے کا ریٹ پچھلے سال تھر پارکر والا 4200/4300 روپیہ من تک بھی بکا ہے جبکہ گندم اس وقت 2300 روپیہ من تھی۔ اس لیے ٹریڈرز نے ریٹ اچھا دیکھ کر سارا باجرہ فارغ کیا۔ اس دفعہ تھر پارکر میں باجرہ کی کاشت کم ہے لیکن گندم کا ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے باجرہ ادھر لوکل ہی کھایا جائے گا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس دفعہ لالا موسیٰ سائڈ بیجائ کم ہے اور تھل میں بیجائ اچھی ہوئ ہے ہر طرف مون سون کی بارشیں اچھی ہوئی ہیں جسکی وجہ سے باجرہ کی کاشت تھل میں اچھی ہوئی ہے اور گروتھ بھی اچھی ہے۔ کیری فارورڈ سٹاک لائنوں پر اتنا نہیں ہے۔ جبکہ لالا موسی سائڈ مال پڑے ہیں۔ بڑی منڈیوں میں ملتان فیصل آباد حیدرآباد کراچی وغیرہ تھوڑا تھوڑا سٹاک پڑا ہے۔ تھرپارکر والے مال بھی بڑی منڈیوں میں پڑے ہیں۔ آگے نئ فصل لالا موسیٰ اور تھل 2 ہفتوں تک 15 اکتوبر تک شروع ہو جائے گی۔ .
Sep 30 2025 18:16:05 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ آج قصور منڈی میں آمدن کم تھی 1/2 گاڑی تک آمدن تھی اور 3400/3500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لالا موسیٰ لائن پر ریگولر کوالٹی مال 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کچے مالوں کے 8600 جبکہ تھل کے کچے مال کراچی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 30 2025 11:58:45 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر ریگولر کوالٹی مال 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کچے مالوں کے 8600 جبکہ تھل کے کچے مال کراچی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 29 2025 16:40:32 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ آج قصور منڈی میں 3000/3400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں اور 6/7 گاڑی تک آمدن تھی۔ لالا موسیٰ لائن پر ریگولر کوالٹی مال 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان سائڈ 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور پلانٹ والے مال 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کچے مال کراچی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق قمر مشانی سائڈ پرانے مال اکا دکا ہیں اور موٹے مالوں کے 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں رجحان سائڈ باریک مال 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے 10/15 دنوں تک نئے مال آنا شروع ہو جائے گئے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott