+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 21 2026 12:02:55
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ مزید 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 8450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ راولپنڈی پلانٹ والے پہنچ میں 90/91 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ سائڈ بھی مارکیٹ نرم ہے اور 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ تھوڑی سست ہے۔ حیدر آباد کراچی سائڈ تھرپارکر والے مالوں کے 9000/9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل پلانٹ والے مالوں کے 9200/9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔