+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 14 2026 17:52:29
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق باجرہ مارکیٹ فلحال مکئی کے ریٹس کے آس پاس ہی رکی ہوئی ہے۔ جب باجرہ کا ریٹ مکئی سے اوپر جاتا ہے تو بیچ آنے لگ جاتی ہے اور جب نیچے آتا ہے تو خریدار بھی بن جاتا ہے۔