+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 15 2026 17:49:41
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8700/8750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔