+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 13 2026 11:55:49
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3550/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8650/8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9300/9350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔