+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 13 2026 17:34:04
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 8650/8750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔