+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 20 2026 16:01:48
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں 50/100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور تھل کچے مالوں کے 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100/9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔