+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 19 2026 17:22:19
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں کچے مالوں کے 3550 جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کراچی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔