Turmeric | ہلدی ثابت
Jun 04 2026
Nov 08 2025 16:56:09 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3150/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد مارکیٹ میں کچے مال 3200 جبکہ پلانٹ والے مال 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور کچے مالوں کے 7850/7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکیہ خشک مالوں کا بھرپور گاہک ہے۔ .
Nov 08 2025 12:10:15 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3150/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور کچے مالوں کے 7800/7850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹس میں خشک مال لینا چاہیے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ 8000 روپیہ کوئنٹل جبکہ باریک باجرہ 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ روجھان سائڈ باریک باجرہ خشک مال 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 06 2025 16:48:09 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے پاس مال لوڈ میں 7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھل میں سٹاکسٹ خشک اور پاس مالوں کے بھرپور گاہک ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 75 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے سال تھر کے ٹریڈرز نے 10 روپیہ کلو فرقہ کے ساتھ پنجاب میں مال فروخت کیے تاہم اس دفعہ ریٹ ساتھ ساتھ ہی ہے کیونکہ تھر پارکر میں بھی سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں۔ قمر مشانی موٹا باجرہ 8200 جبکہ باریک باجرہ 10550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 06 2025 12:11:42 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3050/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 7700/7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق خشک مالوں کی بیچ کھل کر نہیں ہے لائنوں پر جو خشک مال آتے ہیں وہ ٹریڈرز خود ہی رکھ لیتے ہیں جبکہ نمی والے مالوں کا سٹاکسٹ گاہک نہیں ہیں۔ .
Nov 05 2025 17:14:28 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 3050/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائنوں پر آمدن اچھی ہے جبکہ مال بھی موئسچر والے آرہے ہیں۔ سٹاکسٹ ریٹ کم کر کے لگاتے ہیں۔ .
Nov 05 2025 12:00:27 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7700/7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ خشک مالوں کے خریدار ہیں نمی والے مال تو مل جاتے ہیں جبکہ خشک مالوں کی بیچ سست ہے۔ .
Nov 04 2025 16:47:06 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7800/7850 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ خشک مالوں کے گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Nov 04 2025 12:18:59 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7800 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل میں آمدن اچھی ہے تاہم ابھی جو مال آرہے ہیں ان میں موئسچر ہے سٹاکسٹ ریٹ کم کر کے لگاتے ہیں۔ .
Nov 03 2025 17:20:36 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور لوڈ میں 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹوں میں خشک مال کھل کر ملتا نہیں ہے جبکہ خشک مالوں۔ ہے سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور کچے مال 7900 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال بڑی منڈیوں میں پہنچ میں 8500/8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لائنوں پر اچھی کوالٹی کے خشک مال کی بیچ نہیں آتی ہے کھل کر۔ جبکہ سٹاکسٹ ان ریٹوں میں گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Nov 03 2025 11:52:49 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3150/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال حاضر پیمنٹ پر 8000 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ لوڈ میں 8200 جبکہ باریک باجرہ 10500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جو مال آمدن میں آتے ہیں بک جاتے ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ یہاں تھوڑے تھوڑے مال لینے چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Nov 03 2025 11:34:08 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہے۔ کراچی مارکیٹ 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ابھی 15 اکتوبر والے بھی فارورڈ کے سودے مکمل طور پر سیٹل نہیں ہوئے ہیں اور فل اکتوبر والے سودوں میں بھی پھڈے پڑے ہوئے ہیں۔ دوسری جانب امپورٹرز بھی مال نکالنے کے چکر ہیں کوئ بھی امپورٹر مال بچانا نہیں چاہتا اگلے سیزن کے لیے۔ اس وجہ سے بھی مارکیٹ دباو میں ہے۔ کل ملتان منڈی میں نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی سست تھی۔ .
Nov 01 2025 17:49:56 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3100/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال حاضر 7900/8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Nov 01 2025 12:02:21 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3150/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر کچے مال 8050 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں کل 9100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے تاہم آج دوبارہ مارکیٹ 200/300 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 8850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جن سٹاکسٹ نے نیچے مال لیے تھے وہ اوپر نفع بھی پکا کر جاتے ہیں فلحال ٹریڈنگ کر رہے ہیں کیونکہ فصل اچھی ہے اور ابھی ساتھ ساتھ مزید آمدن بڑھتی بھی رہے گی۔ .
Oct 30 2025 17:16:07 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن بھی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 8100 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال سٹاکسٹ لگے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے بازار بہتر ہوا ہے۔ جو بھی خشک مال سامنے آتا ہے بک جاتا ہے۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ ان ریٹوں میں تھوڑا تھوڑا مال خریدنا چاہیے۔ پچھلے سیزن بھی باجرہ 4800 روپیہ من تک بک گیا تھا۔ اس سیزن تھل فصل اچھی ہے لیکن فیڈ ملیں 3000 کے لیول پر باجرہ خرید جائیں گی کیونکہ باقی آئٹم تیز ہیں۔ مکئ کا ریٹ بھی اوپر ہے جبکہ نکو کا ریٹ بھی اوپر ہے۔ اسی لیے سٹاکسٹ پہلے سے ہی باجرہ خریدنے لگ گئے ہیں 50/100 نہیں دیکھ رہے ہیں۔ .
Oct 30 2025 12:08:22 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 3100/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 7900/7950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ .
Oct 29 2025 17:20:51 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور کچے مال 7900/7950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال سٹاکسٹ تھوڑے تھوڑے گاہک ہیں۔ .
Oct 29 2025 12:14:49 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3050/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔مال مل بھی جاتے ہیں اور بک بھی جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال جلدبازی نہیں کرنی چاہیے تھل فصل اچھی ہے۔ مال ملیں گے آگے۔ فیڈ ملز کا رویہ دیکھ کر بیوپار کرنا چاہیے۔ ابھی رکنا چاہیے۔ .
Oct 28 2025 17:14:12 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50/100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3050/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100/200 روپیہ نرم ہوئی ہے اور کچے مال 7700/7750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں سے بیچ آجاتی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 28 2025 11:59:41 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں 3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال حاضر لوڈنگ 7900 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 27 2025 17:01:59 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والا مال 3300 جبکہ کچا مال 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 7700/7800 جبکہ 50 دن پیمنٹ پر 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 27 2025 12:07:30 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل کمزور اوپن ہوئی ہے اور کچے مال 7800/7900 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ 7800 جبکہ بریک باجرہ 10000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر آمدن ہو رہی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ آمدن مزید بڑھے گی جبکہ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 25 2025 16:17:27 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 300 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور کچے مال 8000 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ساتھ ساتھ ٹریڈنگ کرتے رہنا چاہیے۔ آگے ہفتہ دس دن تک تھل میں کھل کر آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Oct 25 2025 12:05:09 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی دوبارہ سست ہے۔ تھل لائن بھی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں کچے مالوں کے 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جن ٹریڈرز نے نیچے 7800/7900 روپیہ کوئنٹل پر مال لیے جیسے ہی 300/400 روپیہ کوئنٹل بازار تیز ہوا ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کی کیونکہ فصل اچھی ہے ابھی بہت ٹائم ہے۔ مال ابھی تو آنا شروع ہوئے ہیں۔ ابھی رش کر کے ریٹ بڑھا کر مال نہیں خریدنا چاہیے۔ ٹھنڈا کر کے مال خریدنے چاہیے۔ .
Oct 23 2025 16:42:13 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ سائڈ پر شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن بھی 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کچے مالوں کے 8300/8400 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100/9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال سٹاکسٹ گاہک ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے تاہم تھل سائڈ آمدن ابھی شروع ہوئی ہے آگے دو ڈھائی ہفتہ تک آمدن زور پکڑے گی۔ .
Oct 23 2025 12:00:35 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ سائڈ پر 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن کچے مالوں کے پہنچ میں 8200/8250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر آمدن شروع ہے۔ سٹاکسٹ خشک مالوں کے گاہک ہیں خشک مال بک جاتے ہیں۔ .
Oct 22 2025 17:50:43 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ مزید بہتر ہے۔ لالا موسیٰ سائڈ 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن بھی 50/100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 8250/8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سٹاکسٹ خریدار ہیں جس کی وجہ سے ریٹ بہتر ہو گیا ہے۔ .
Oct 22 2025 13:04:04 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور تھل کچے مالوں کے 8100/8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ خشک مال تھوڑا تھوڑا لے جاتے ہیں۔ .
Oct 22 2025 12:21:43 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہے۔ لالا موسیٰ لائن خشک مالوں کے 3100/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی کچے مالوں کے 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور 45/50 دن پیمنٹ پر 8500/8600 کا گاہک ہے۔ پلانٹ والے مال 8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لوڈ میں جبکہ راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سٹاکسٹ گاہک ہیں خشک مالوں کے۔ تھل سائڈ فصل تو اچھی ہے لیکن ہائبرڈ مکئ 3500 روپیہ من نکو 3300 روپیہ من اور گندم 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گورنمنٹ نے فیڈوں کو گندم لینے سے منع بھی کیا ہوا ہے۔ اس لیے 3000/3200 باجرہ فیڈوں کے لیے وارے میں ہے اور سٹاکسٹ بھی ان ریٹوں میں مال خرید جائیں گے۔ ابھی سٹاکسٹ گاہک ہیں اسی لیے ریٹ تھوڑا بہتر ہوا ہے۔ .
Oct 21 2025 17:15:49 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3000/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھک سائڈ کچے مال 8000 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال سٹاکسٹ رکے ہوئے ہیں آگے کچھ دنوں تک تھل اور لالا موسی سائڈ کھل کر آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Oct 21 2025 12:12:11 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر نئے مالوں کی آمدن ہو رہی ہے مختلف سٹیشنز پر 3 سے 5 گاڑی تک آمدن ہوجاتی ہے 15٪ موئسچر والے مال 3000/3100 جبکہ زیادہ موئسچر 17/18٪ والے مال 2800/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ بھی لائنوں پر تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہے اور 15٪ موئسچر والے 3000/3200 روپیہ من تک فروخت ہو رہے ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی مال لوڈ میں 75 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آمدن شروع ہوئی ہے اور مالوں میں موئسچر کی وجہ سے سٹاکسٹ رکے ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott