+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 17 2026 17:48:06
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھل لائن بھی 8750/8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔