+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 07 2026 17:12:48
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ شام کے اوقات میں نرم ہے اور لالا موسی لائن پر 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ بھی مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کچے مالوں کے لوڈ میں 8650/8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔