Turmeric | ہلدی ثابت
Jun 04 2026
Sep 29 2025 14:23:35 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر ریگولر کوالٹی مال 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کچے مالوں کے 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق قصور کے خشک مال ملتان منڈی میں 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ٹریڈرز خشک مال لے جاتے ہیں۔ .
Sep 27 2025 16:39:51 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ آج قصور منڈی میں 700 توڑے تک آمدن تھی اور 3100/3300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بڑی منڈیوں میں خریدار خاموش ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 27 2025 12:35:07 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر ریگولر کوالٹی مال 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ میں کچے مالوں کے 8700 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ میں 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 25 2025 17:38:01 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ آج قصور منڈی میں 700/800 توڑے تک آمدن تھی۔ لالا موسیٰ لائن پر ریگولر کوالٹی مال 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز خشک مال نیچے 3400/3500 میں لے جاتے ہیں۔ .
Sep 25 2025 12:21:58 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ قصور منڈی میں ظہر کے بعد بولی ہوتی ہے۔ لالا موسیٰ لائن پر 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 3400/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3700/3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 24 2025 17:09:03 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ آج قصور منڈی میں 5/6 گاڑی تک آمدن تھی اور 3000/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن پر ریگولر کوالٹی مال 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9500 جبکہ تھل والے مال لوڈ میں 9100/9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 24 2025 12:51:47 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 3400/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3700/3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9400/9500 جبکہ تھل والے مال لوڈ میں 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ناروال لالا موسی لائن پٹی پر نئی مالوں کے آمدن دو ڈھائی ہفتے تک شروع ہو جائے گی اور قصور میں بھی آمدن ہو رہے ہے جو کہ 3000 سے 3500 روپیہ من تک مال فروخت ہو رہے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ ٹریڈرز پرانا سٹاک ساتھ ساتھ فارغ بھی کر جاتے ہیں۔ .
Sep 23 2025 17:27:52 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ آج قصور منڈی میں 5 گاڑی تک آمدن تھی اور 3200/3500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیڈ ملز والے تھوڑے بہت خریداری کر رہے ہیں۔ لالا موسیٰ لائن پر ریگولر کوالٹی مال 3500/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 23 2025 12:40:40 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 3500/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ مارکیٹ 200 روپیہ نرم ہوئی ہے اور پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10000 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ 9600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 23 2025 12:23:51 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 3500/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ مارکیٹ 200 روپیہ نرم ہوئی ہے اور پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10000 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ 9600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 22 2025 17:51:48 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر ریگولر کوالٹی مال 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10200 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ 9800/9900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق قصور بولی میں 3200/3500 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں تاہم فیڈ ملز مال لے جاتی ہیں۔ .
Sep 22 2025 13:07:59 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ کل قصور منڈی میں 5/6 گاڑی تک آمدن تھی اور نمی والے مال 3200 جبکہ خشک مال 3400/3500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر ریگولر کوالٹی مال 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10200 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ 9800/9900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 اکتوبر سے لالا موسی، برنالہ، گجرخان، ڈومیلی سائڈ علاقے کی فصل آنا شروع ہو جائے گی۔ .
Sep 20 2025 16:41:06 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ آج قصور منڈی میں 7/8 گاڑی تک آمدن تھی اور 3000/3300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پلانٹ والے مال 3900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 4000 جبکہ تھر کے مال 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10200 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ 9800/9900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 20 2025 12:02:59 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ جمعہ کو قصور منڈی میں بولی نہیں ہوتی چھٹی ہوتی ہے۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر ریگولر مال 3600/3700 جبکہ پلانٹ والے مال 3900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 4000 جبکہ تھر کے مال 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10200 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ 9800/9900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Sep 18 2025 17:12:40 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ آج قصور منڈی میں 5/6 گاڑی تک آمدن تھی اور 3400/3600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لالا موسیٰ لائن پر پلانٹ والے مال 3900/3950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 4000/4100 جبکہ تھر کے مال 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10300 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ 9900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 18 2025 12:11:21 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ کل قصور منڈی میں 10 سے 12 گاڑی تک آمدن تھی اور 3100/3200 سے 3500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لالا موسیٰ لائن پر پلانٹ والے مال 3900/3950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 4000 جبکہ تھر کے مال 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10300 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ 9900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 17 2025 17:12:47 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10300 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ 9900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 17 2025 12:14:23 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ کل قصور منڈی میں 10/12 گاڑی تک آمدن تھی اور 3200 سے 3500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10300 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ 9900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 16 2025 17:03:42 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 100/150 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور پلانٹ والے مال 3950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ بھی 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10300 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ 9900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ سست ہے۔ .
Sep 16 2025 12:42:59 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ قصور سائڈ آمدن ہو رہی ہے کل 5/6 گاڑی تک آمدن تھی اور 3400/3500 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ لالا موسیٰ لائن پر ریگولر کوالٹی مال 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے پلانٹ والے مال لوڈ میں 9700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 15 2025 17:42:05 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3600/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں تھر کے مال 3300 جبکہ پلانٹ والے مال 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 15 2025 11:59:25 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ قصور سائڈ آمدن شروع ہے۔ 2800 سے 3500/3600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ قصور والے مال کے فیصل آباد پہنچ میں 3600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لالا موسیٰ لائن مارکیٹ 100 روپیہ من کمزور ہے اور 3600/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ فیصل آباد منڈی میں تھل کے کچے مال کے 3700/3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے 3900/4000 روپیہ من تک بھاو ہیں۔ فل حال ان ریٹوں میں گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ باجرہ راولپنڈی پہنچ پلانٹ والے مال کے 9800/10000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 13 2025 17:48:02 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی 600 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 96/97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 13 2025 12:27:46 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 4100 جبکہ تھر والے مال 3600/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا کر کے مال بیچ بھی جاتے ہیں۔ آگے لالا موسی سائڈ لائنوں پر نئے مالوں کی 10 اکتوبر کے بعد آمدن شروع ہوگئی۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 11 2025 18:55:25 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر کچے مال 4000/40100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مالوں کے 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز کے پاس پرانے مال پڑے ہیں تھوڑا تھوڑا کر بیچتے بھی ہیں۔ .
Sep 11 2025 12:02:57 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مالوں کے 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر والے باریک مالوں کے 3600/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 107 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گندم کا ریٹ دوبارہ کافی کم ہوا ہے۔ باجرہ بھی مارکیٹ سست ہے۔ ٹریڈرز پرانے مال ساتھ ساتھ فارغ کر رہے ہیں۔ .
Sep 10 2025 17:21:02 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4175/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ میں 10500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر مال کم ہیں جبکہ لالا موسی سائڈ سے بیچ آجاتی ہے۔ .
Sep 10 2025 12:08:16 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 4400 جبکہ تھر والے مال 3800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 11100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ میں 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Sep 09 2025 18:25:05 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4400 جبکہ تھر والے مال 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل پلانٹ والے مال لوڈ میں 10200 جبکہ چوک اعظم پہنچ میں 10500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ ریٹ اچھا ہے ٹریڈرز ساتھ ساتھ بیچ بھی جاتے ہیں۔ .
Sep 09 2025 12:11:53 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال فیصل آباد اور ملتان منڈی 4600 جبکہ تھر والے مال 3800/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر بارشیں ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott