+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 06 2026 17:59:54
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 100 روپیہ نرم ہے اور تھل لائن پر 8750/8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ لالا موسی لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے کر کے بیچ نہیں آتی ہے۔