+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 28 2026 11:48:30
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر کچے مال لوڈ میں 7900 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ لوڈ میں 8000 جبکہ باریک باجرہ 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ میں مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔