+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 09 2026 12:13:02
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3350/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال لوڈ میں 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔