+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 31 2026 12:08:25
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں کچے مال 3250/3300 جبکہ پلانٹ والے مال 3400/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000/8100 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8700/8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔