+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 07 2026 12:49:20
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ تھل لائن لوڈ میں 8600/8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ راولپنڈی پہنچ میں 9400/9500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق باجرہ 900 روپیہ کوئنٹل بازار بہتر ہو چکا ہے۔ تاہم ان ریٹوں میں مال نکالنا چاہیے۔ ٹریڈرز نفع پکا کر رہے ہیں آگے گندم کی فصل شروع ہوگی اس میں کام کریں گے۔ باجرے کے سٹاک بھی کافی پڑے ہیں۔ باجرے میں ملا جلا رجحان ہے جبکہ ٹریڈرز مال فروخت کر کے دوسرے آئٹمز کی طرف جا رہے ہیں۔ لالا موسیٰ سائڈ 3450/3500 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں کچے مالوں کے 3450 روپیہ من جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 3650 روپیہ من تک بھاؤ