+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 11 2026 12:00:45
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 50/100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر کچے مال لوڈ کنڈیشن میں 8200/8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ آگے گندم چنا اور دیگر فصلیں سر پر ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز باجرہ کا سٹاک فارغ کر رہے ہیں۔