+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2026 13:51:22
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 50/100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 8600/8650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔