+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2026 12:11:34
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ کچے مال لوڈ کنڈیشن میں 8350/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ ہوا ہے جسکی وجہ سے منڈیوں میں پہنچ کے ریٹس بھی بڑھ جائے گے تاہم جب گاڑیاں لوڈ وغیرہ ہوکر نکلیں گی تب پہنچ کے ریٹس سامنے آئیں گے۔