+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 01 2026 12:10:41
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000/8100 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے کچھ دن نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ آئی تھی تاہم ابھی دوبارہ گاہکی سست ہے۔