+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 11 2026 17:37:29
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر کچے مال لوڈ کنڈیشن میں 8200/8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔