+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2026 16:58:50
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ کچے مال لوڈ کنڈیشن میں 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پٹرولیم مصنوعات میں تیزی کی وجہ سے کرایوں میں اضافہ ہوا ہے جسکا اثر اجناس کی قیمتوں پر دیکھنے کو مل رہا ہے۔