+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 30 2026 17:45:40
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ بھی 100/200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور کچے مال لوڈ میں 8000/8100 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8700/8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کافی ٹائم سے رکی ہوئی ہے نیچے دکانداروں نے تھوڑا مال لیا ہے تاہم زیادہ لمبی مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔