+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 02 2026 11:57:35
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3325/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8100 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8800/8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ٹریڈرز فارورڈ 50/60 دن کرکے مال بیچ جاتے ہیں۔