+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 03 2026 18:06:53
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور کچے مال لوڈ کنڈیشن میں 8350 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق یہ ریٹس لوڈ کے ریٹ ہیں تاہم پہنچ کے ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں کیونکہ کل رات پیٹرول کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے جسکی وجہ سے کرایوں میں بھی اضافہ ہوگا۔