+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 02 2026 18:27:17
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کچے مال لوڈ میں 8200 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ریٹس کافی نیچے رہ گئے تھے جسکی وجہ سے دکانداروں نے تھوڑی بہت خریداری کی ہے۔