+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 26 2026 12:06:01
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر کچے مال 7850/7900 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8500/8550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔