+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 31 2026 16:58:05
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000/8100 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8700/8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں گندم چنا سرسوں اور کینولہ کی نئی فصل کی آمدن شروع ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز باجرہ بیچتے بھی ہیں۔