+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 07 2026 16:47:54
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال ملتان اور فیصل آباد منڈی میں 3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے 8700 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جمعرات پیمنٹ پر جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے 1/2 دن تک موسم صاف ہونے کے امکانات ہیں اور اسکے بعد گندم کی کٹائی شروع ہو جائے گی جسکی وجہ سے ٹریڈرز باجرہ فرخت کرکے گندم میں جائیں گے۔