+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 01 2026 16:59:47
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3325 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8100 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8700/8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ برابر سی مارکیٹ ہے ملا جلا رجحان ہے۔