+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2026 17:10:53
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ بھی کچے مال لوڈ میں 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فارورڈ کرکے مال نکالنا چاہیے۔